آکیٹویا کبری (Octavia the Elder یا Octavia Major) پہلے رومی شہنشاہ آگستس اور آکیٹویا صغری کی سوتیلی بڑی بہن تھی۔[1]