آگرہ تاج کالونی
آگرہ کالونی کراچی شہر کی مہاجر کالونی ہے یہ علاقہ لیاری ندی کے کنارے پر واقع ہے۔ ہندستان کے بٹوارے کے وقت آگرہ(یوپی) کے مہاجرین مسلمان کراچی کے اس علاقے میں آکر آباد ہوئے جس کی وجہ سے اس علاقے کو تاج کالونی یعنی''آکرہ تاج کالونی'' کہا جاتا ہے۔پاکستان کی آزادی سے قبل یہاں ہندوؤں کا مسان ہوا کرتا تھا ۔۔[1]سانچہ:حوالا