آھنگ

انگریزی: Pitch (استعداد آواز) آواز کی خصوصیت جو اس کے اتار چڑھاؤ کی بنیاد پر دوسری

انگریزی: Pitch (استعداد آواز) آواز کی خصوصیت جو اس کے اتار چڑھاؤ کی بنیاد پر دوسری آوازوں میں فرق کا احساس دلاتی ہے۔ اس کا انحصار عام طور پر آواز کی لہروں پر ہوتا ہے۔[1] رال؛ پچ؛ زفت؛ دھونا، قیر؛ تلچھٹ؛ تارکول؛ ان متعدد گہرے رنگ کے مضبوط یا لیس دار مادوں میں سے کوئی ایک جو جہاز کے چوبی فرش کی درزیں بھرنے کے بعد انھیں ڈھکنے کے لیے یا سڑک بنانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے کول تار؛ رال جو تار کول کی کشید کے بعد باقی رہتی ہے یا چوبی رال جو اسی طرح چوبی تارکول سے حاصل کی گئی ہو؛ متعدد قیروں میں سے کوئی ایک؛ معدنی رال؛ اسفال/اسفالٹ، متعدد مختلف اقسام کی رالوں میں سے کوئی ایک؛ شیرہ یا کچی تارپین جو صنوبر کے درخت کی چھال سے نکلتی ہے۔ (فعل متعدی) رال کے ساتھ یا اس کی طرح جیسے گویا رال کے ساتھ ملا دینا، لیپنا یا اس کو اوپر ڈال کر اس سے ڈھک دینا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. سید اقبال امروہوی، نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا، نگارشات پبلشرز 24 - مزنگ روڈ لاہور، 2006ء
  2. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان