جہاز

ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ

جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: جہاز (ضد ابہام)

جہاز (انگریزی: ship) عام زبان میں ایک ایسے گاڑی یا سفینہ کو کہا جاتا ہے جسے سمندر پر، ہوا یا خلاء میں نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہو۔ اِس کا استعمال ایک لاحقہ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ ملانے سے اِصطلاحات تشکیل پاتی ہیں جیسے ہوائی جہاز، بحری جہاز اور خلائی جہاز وغیرہ۔

بیرونی روابط ترمیم

اُردو آن لائن لغت پر لفظ جہاز کی تفصیل

مزید دیکھیے ترمیم