علم الآثار میں آہنی دور کسی بھی علاقے کے قبل از تاریخ کا وہ دور ہے جس میں کاٹنے کے اوزاروں اور ہتھیاروں بنیادی طور پر لوہے یا فولاد سے بنائے جاتے تھے۔ اس مواد سے اوزار وغیرہ بنائے جانے سے مختلف معاشرتی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور زراعت میں جدت اور مذہبی عقائد تک پر اس کا اثر پڑا۔

مشرقی اور جنوب افریقی خطہ میں آہنی دور کا نقشہ

لوہے کی دریافت

ترمیم

ابتدائی مثال کے طور پر اور غیر قیمتی دھات کی دریافت [16]..[1]

تاریخ کریٹ ایجئین یونان قبرص کل اناطولیہ کل مجموعہ
1300–1200 ق م 5 2 9 0 16 33 49
1200–1100 ق م 1 2 8 26 37 0 37
1100–1000 ق م 13 3 31 33 80 0 80
1000–900 ق م 37+ 30 115 29 211 0 211
مجموعہ کانسی کا دور 5 2 9 0 16 33 49
مجموعہ آہنی دور 51 35 163 88 328 0 328

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ایلیکس ویب، "قدیم یونان میں دھاتیں""۔ 01 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2011