آیزو 639 (ISO 639) زبانوں کے نام اور ان کے لسانی خاندان کے مابین تعلق کے لیے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے مقرر کردہ ایک معیار ہے۔