ابازئی (انگریزی: Abazai) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چارسدہ میں واقع ہے اس یونین کونسل میں تین ویلج کونسل ہیں 1- آبازئی 2- جانوکئ 3- اسٹیشن کلے

Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع چارسدہ
تحصیلتنگی تحصیل
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

۔

[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Abazai"