ابتدائی طبی امداد
ابتدائی طبی امداد (First Aid)سے مراد کسی زخم یا حادثے کی صورت میں تفصیلی طبی تشخیص سے قبل دی جانے والی مرہم پٹی ہے۔ اس کے حسب ذیل مقاصد ہو سکتے ہیں :
- بہتے خون کو روکنا
- زخم کو گہرا نہ ہونے دینا
- زخمی کی جان بچانا
- اعضا کا تحفظ
- آگے کے علاج و معالجہ میں مدد
جلنے کے زخموں کی دیکھ ریکھ کی ابتدائی طبی امداد کی رو سے ہدایات
ترمیمجلے ھوئے زخم کو بہتے ھوئے پانی کے نیچے 10 منٹ تک رکھیں۔ یہ کام جتنی جلدی ممکن ھو اتنا ہی اچھا ہے۔اپنے بچے کے کپڑے اتارنے میں وقت ضائع مت کریں، اگر آپ باھر ہیں تو باغ کے نل کا استعمال کریں یا پینے والا نلکا استعمال کریں یا کسی اور طریقے سے ٹھنڈا پانی حاصل کریں۔ زخم کو پانی کے ساتھ تھنڈا کرنے سے بچے کی درد میں کمی ھو گی۔ تھنڈا پانی ڈالنے سے سوجن میں کمی ھو گی اور زخم، جلد کی گہرائی تک جانے سے بچ جائے گا۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "AboutKidsHealth"۔ 09 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018