ابراہیم بن یعقوب طرطوشی
ابراہیم بن یعقوب طرطوشی ایک یہودی مسافر ہے ۔ جو اندلس سے آیا تھا اور وہ پولینڈ کی سرزمین پر آباد ہونے والا پہلا یہودی تھا، اور یہ نویں صدی عیسوی میں تھا۔ عرب سیاح ابراہیم بن یعقوب کا نام سپین، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں مشہور تھا، لیکن اس کی پیدائش یا موت کی تاریخ موجودہ وقت تک پراسرار رہی ہے ۔ [1][2]
ابراہیم بن یعقوب طرطوشی | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم بن يعقوب الإسرائيلي الطرطوشي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 912ء |
تاریخ وفات | سنہ 966ء (53–54 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، مصنف ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، توراتی عبرانی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اليهود تحت حكم المسلمين في الأندلس. د. خالد يونس الخالدي آرکائیو شدہ 2016-06-03 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Bolanda - المجتمع الاسلامي في بولندا"۔ 22 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2020