پولینڈ

براعظم یورپ کا ایک ملک
  

پولینڈ‎ (انگریزی:Poland،انگریزی تلفظ:پولینڈ،پولش: Polska، فارسی: لھستان‎) وسطی یورپ میں ایک ملک ہے۔ اس کے مغرب میں جرمنی، جنوب میں چیک جمہوریہ اور سلوواکیہ، مشرق میں بیلاروس اور یوکرین اور شمال میں لتھووینیا، بحیرہ بالٹک اور روسی علاقہ کیلننگراڈ اوبلاست ہیں۔ اس کو 16 انتظامی صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کا رقبہ 312،696 مربع کلومیٹر (120،733 مربع میل) پر محیط ہے اور اس کا موسم معتدل آب و ہوا ہے۔ تقریبا 38 38.5 ملین افراد کی آبادی کے ساتھ ، پولینڈ یورپی یونین کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا رکن ملک ہے۔ پولینڈ کا دارالخلافہ وارسا ہے۔ کراکو ، پوزنان، لوڈز ، اور وروکلا کا شمار پولینڈ کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ [7]

پولینڈ
پولینڈ
پولینڈ
پرچم
پولینڈ
پولینڈ
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Move your imagination ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 52°N 19°E / 52°N 19°E / 52; 19   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 312683 مربع کلومیٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت وارسا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 38382576 (31 دسمبر 2019)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
18370296 (2019)[4]
18334153 (2020)[4]
18253255 (2021)[4]
17826176 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
19595179 (2019)[4]
19564918 (2020)[4]
19493868 (2021)[4]
18995573 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی نظام ،  وحدانی ریاست ،  پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب آن زے دودا (6 اگست 2015–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہ پولینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 نومبر 1918  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 15 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 3 فیصد (2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی پولش زووٹی   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )
00 (روشنیروز بچتی وقت )
مرکزی یورپی گرما وقت (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم pl.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 PL  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +48  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ پولینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  2. عنوان : Rocznik Statystyczny Rzeczypospolitej Polskiej
  3. https://stat.gov.pl/en/topics/population/population/population-size-and-structure-and-vital-statistics-in-poland-by-territorial-divison-as-of-december-31-2019,3,27.html
  4. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  5. https://www.imf.org/en/Publications/WEO/weo-database/2022/April/weo-report?c=964,&s=LUR,&sy=2010&ey=2027&ssm=0&scsm=1&scc=0&ssd=1&ssc=0&sic=0&sort=country&ds=,&br=1
  6. https://mojafirma.infor.pl/moto/kodeks-drogowy/bezpieczenstwo-ruchu-drogowego/305764,Art-16-zasada-ruchu-prawostronnego.html
  7. "Poland - largest cities 2021"۔ Statista (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2024