ابصان

بنی اسرائیل کا قاضی

ابصان (عبرانی: אִבְצָן’Iḇṣān؛ قدیم یونانی: Ἀβαισσάν؛ (لاطینی: ابیصان)‏، مطلب "نامور") [1] کا ذکر عبرانی بائبل میں بنی اسرائیل کے قاضی نام سے آیا ہے۔

ابصان
(عبرانی: אִבְצָן‎)
ابصان

معلومات شخصیت
پیدائش گیارہویں صدی ق م
وفات گیارہویں صدی ق م
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
8اور بعد اس کے [یعنی یفتاح ]، بیت اللحم کا ابصان اسرائیل کا قاضی رہا۔
9 اور اس کے تیس بیٹے اور تیس بیٹیاں تھیں،جنہیں اس نے بیرون ملک بھیجا، اور تیس بیٹیوں [یعنی کسی اور کی] کو بیرون ملک سے بلوایا اپنے بیٹوں کے لیے اور وہ سات سالوں تک اسرائیل کا قاضی رہا۔
10 پھر ابصان مر گیا،اور دفنایا گیا بیت اللحم میں۔
قضاۃ 10-12:8 (نسخہ کنگز جیمس)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Easton, Matthew George (1897), "Ibzan", Easton's Bible Dictionary (New and revised ed.), T. Nelson and Sons

بیرونی روابط

ترمیم
ماقبل  اسرائیل کے قاضی مابعد