ایلون
بنی اسرائیل کا قاضی
بائبل میں ایلون یا آہیلون کا دوآئے–ریھمس (اور کچھ دوسرے ترجمہ شدہ بائبل) (عبرانی: אֵילֹן، جدید Elon ، طبری ʼÊlōn ; "oak"; قدیم یونانی: Αἰλώμ; (لاطینی: Ahialon)) میں ذکر ہے۔ اور ان آیات کے مطابق یہ اسرائیل کا قاضی تھا۔ اس نے ابصان کی پیروی کی اور عبدون اس کا جانشین بنا،اور کتاب قضاۃ میں لکھا ہے ایلون کا تعلق قبیلہ ظیبلون سے تھا،وہ اسرائیل کا دس سالوں تک قاضی رہا اور ظیبلون کے علاقے عجلون میں دفنایا گیا۔ (قضاۃ 12:11)
ایلون | |
---|---|
(عبرانی: אֵילֹן) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | دسویں صدی ق م |
تاریخ وفات | دسویں صدی ق م |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیشنل معیاری بائبل انسائیکلوپیڈیا
- کتاب قضاۃ (یہودی انسائیکلوپیڈیا)
ایلون
| ||
ماقبل | اسرائیل کے قاضی | مابعد |