ابلائی زبان (Eblaite language) ایک معدوم سامی زبان ہے جسے مشرقی سامی آبادی شمالی سوریہ کے علاقے میں بولی جاتی تھی۔[2] اس کا نام موجودہ سوریہ کے شہر ابلا کے نام پر ہے۔[2][3]

ابلائی
Eblaite
علاقہابلا
دورتیسری صدی ق م
زبان رموز
آیزو 639-3xeb
xeb
گلوٹولاگebla1238[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Eblan"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ^ ا ب Keith Brown, Sarah Ogilvie (2010)۔ Concise Encyclopedia of Languages of the World۔ صفحہ: 313۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016 
  3. Edward Lipiński (2001)۔ Semitic Languages: Outline of a Comparative Grammar۔ صفحہ: 52۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016 

بیرونی روابط

ترمیم