عماد الدین ابو علی عبد اللہ بن محمد بن عبد الرزاق الحربوی المعروف ابن الخوام ہے، طبیب اور ریاضی دان تھے،

ولادت ترمیم

643 ھ بمطابق 1245ء کو پیدا ہوئے، بغداد میں رہے اور اطبائے بغداد کے سربراہ تھے،

تصانیف ترمیم

ان کی تصانیف میں رسالہ الفراسہ، مقدمہ فی الطب اور حساب میں “القواعد البہائیہ” قابلِ ذکر تصانیف ہیں،

وفات ترمیم

ان کی وفات بغداد میں 724 ھ 1324ء کو ہوئی۔۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الأعلام مؤلف: خير الدين زرکلی ناشر دار العلم للملايين