بغداد

ملک عراق کا دارالحکومت اور ایک قدیم اسلامی شہر
 

بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی، امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی کے مزارات بھی ہیں۔

بغداد
(عربی میں: بغداد ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بغداد
بغداد
پرچم

تاریخ تاسیس 762[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک عراق (14 اگست 1958–)[2]
دولت عباسیہ (762–1258)
مملکت عراق (3 اکتوبر 1932–13 اگست 1958)
مملکت عراق (26 اپریل 1920–2 اکتوبر 1932)
سلطنت عثمانیہ (1639–25 اپریل 1920)
ایل خانی سلطنت (1258–1401)
جلائر (1401–1411)
قرہ قویونلو (1411–1469)
آق قویونلو (1469–1508)
سلطنت صفویہ (1508–1534)
سلطنت عثمانیہ (1534–1621)
سلطنت صفویہ (1621–1639)
ساسانی سلطنت
بنی بویہ (945–1055)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ بغداد ،  مملکت عراق ،  مملکت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°20′00″N 44°26′00″E / 33.33333°N 44.43333°E / 33.33333; 44.43333
رقبہ 673 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 34 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 8126755 (2018)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
10001–10090  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 98182  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

دجلہ کے کنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Багдад — اقتباس: Б. основан в 762 аббасидским халифом Майсуром, ...
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/841.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.    "صفحہ بغداد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء 
  4.     "صفحہ بغداد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء 
  5. https://cosit.gov.iq/documents/population/projection/projection2015-2018.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2023
  6. Estimates of total population differ substantially. The دائرۃ المعارف بریطانیکا gives a 2001 population of 4,950,000, the 2006 Lancet Report states a population of 6,554,126 in 2004.
  7. "Cities and urban areas in Iraq with population over 100,000", Mongabay.com

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔