ابو منصور شمس الدین المبارک الاوانی، بغداد کے قریب ایک گاؤں اوانا سے نسبت پر “الاوانی” کہا جاتا ہے تاہم ابن الصباغ کے نام سے مشہور ہیں، ساتویں صدی ہجری کے طبیب تھے، کوئی سو سال کی عمر پائی، مستنصریہ میں اطباء کے سربراہ تھے، 683 ہجری کو انتقال کیا۔