ابن الکردبوس
ابو ماروان عبد المالک ابن ابی القاسم ابن محمد ابن الکردبوس التوزری (12 ویں عیسوی - 13 ویں عیسوی) ایک تیونسی مورخ تھے، غالباً ان کا اصل تعلق اندلس سے تھا۔ ابن الکردبوس کے نام سے مشہور ہیں۔ ابن الکردبوس توزر میں پیدا ہوئے اور اانھوں نے اسکندریہ میں ابو طاہر السلفی کے تحت حدیث اور فقہ کا پؕرھائی کی۔ ان کی سب سے مشہور کتاب تاریخ الاندلس ہے جو مسلم ہسپانیہ کی تاریخ ہے۔[1][2]
ابن الکردبوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1179ء |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mackay, Angus; Benaboud, Muhammad (1979). "Alfonso VI of León and Castile, 'al-Imbratur dhu-l-Millatayn'". Bulletin of Hispanic Studies. 56 (2): 95–102.
- ↑ ""Ibn al-Kardabūs""۔ referenceworks.brillonline.com