ناصردین حسین ابن بی بی ایک فارسی مؤرخ تھے[3] اور 13 ویں صدی کے دوران روم کی سلجوق سلطنت کی تاریخ کے بنیادی ماخذ کے مصنف تھے۔[4] ناصردین حسین ابن بی بی کو ابن بی بی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

ابن بی بی
معلومات شخصیت
پیدائش 13ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور ،  گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1285ء (34–35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلاجقہ روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

ابن بی بی کے والد جو گرگان کے رہائشی تھے، کچھ عرصہ کے لیے جلال الدین مینگوبردی کے دربار میں کام کیا اور اس کے بعد میں سلجوق خانقاہ میں کام کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebn-bibi
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/115465138 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
  3. "EBN BIBI, NAṢER-AL-DIN ḤOSAYN"۔ ENCYCLOPÆDIA IRANICA 
  4. Bartusis, Mark C., The late Byzantine army: arms and society, 1204-1453, (University of Pennsylvania Press, 1992), pp 263.