ابن حصدائی
کام جاری
ابن حصدائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1050ء سرقسطہ |
وفات | سنہ 1093ء (42–43 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
درستی - ترمیم |
ابن حصدائی (پیدائش: 1050ء— وفات: 1093ء کے بعد) گیارہویں صدی عیسوی کا شاعر، فلسفی، ریاضی دان، ماہر طبیعیات تھا جو طائفہ سرقسطہ، اسپین سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ مذہباً یہودی تھا بعد ازاں وہ مسلمان ہو گیا۔
وفات
ترمیمابن حصدائی کی وفات غالباً 1093ء کے بعد کسی سال میں ہوئی۔