شاعر شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعرا ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔

شاعر وہ ہوتا ہے جو تخیل یا حقیقت یا دونوں کے امتزاج میں ایک یا ایک سے زیادہ مضامین کے منفرد خیالات کے سریلی، تخلیقی، ردھم آمیز لہجے کو پہنچا کر قاری کے ذہن کو اپنی گرفت میں لے اور موہ لے۔

اردو زبان کی مشہور شاعرات ترمیم

اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج ذیل ہے:[1]

  • ‎پنہاں بریلوی
  • ‎غزالہ بریلوی
  • ‎ساجدہ زیدی
  • ‎ترنم ریاض
  • ‎سلمی شاہین
  • حجاب عباسی
  • ‎شہناز نور
  • ‎حمیدہ شاہین
  • ‎عائشہ مسعود
  • ‎نجمہ شاہین کھوسہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "مشہور اردو شاعرات کی فہرست"۔ ریختہ