ابن سعد اندلسی محدث اور مؤرخ تھے اور ان کی تاریخ کی کتاب معروف ہے۔

ابن سعد اندلسی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کا نام “ابو بکر محمد بن سعد بن زکریا بن عبد اللہ بن سعد الاندلسی” ہے، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے شہر دانیہ کے عالم طبیب تھے، ان کی وفات 516 ہجری کے بعد کا کوئی سال بتایا جاتا ہے، ابن ابار نے “التکملہ” میں ان کی ایک تصنیف “التذکرہ” کا تذکرہ کیا ہے جو “التذکرہ السعدیہ” کے نام سے مشہور ہے۔

حوالہ جات

ترمیم