ابن شحنہ
ابن شحنہ فقہ حنفی کا بڑے فقیہ اور صاحب اصول تھے۔
نام
ترمیمابن شحنہ عبد البر بن محمد بن محمد بن محمود بن شحنہ ان کی کنیت ابو البرکات سری الدین ہے۔
ولادت
ترمیمان کی ولادت 851ھ حلب میں ہوئی
قاضی حنفی فقیہ اصولی اور کئی علوم کے ماہر ہیں بچپن حلب میں گزارا اور پھر قاہرہ منتقل ہوئے پھر سلطان غوری کے ہم نشین اور قصہ گو ہو گئے۔
تصنیفات
ترمیم- الذخائر الاشرفیہ فی الالغاز الحنفیہ
- زہرۃ الریاض
- رسالہ فی الفقہ
- غریب القرآن
- تفصیل عقد الفرید
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا