ابن فقیہ
ابن فقیہ احمد بن محمد بن اسحاق بن ابراہیم ہمدانی (279ھ-340ھ) ، کنیت ابو بکر تھی، [1] [2] کہا جاتا ہے ابو عبد اللہ بھی تھی، آپ ایک فارسی مؤرخ ، جغرافیہ دان، نحوی اور شاعر تھے۔
جغرافیہ دان | |
---|---|
ابن فقیہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ھمدان |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | ہمدان |
شہریت | خلافت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، جغرافیہ دان ، مورخ |
شعبۂ عمل | مؤرخ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمآپ کی پیدائش فارس کے شہر ہمدان میں 279ھ میں ہوئی اور آپ کی وفات تقریباً 340ھ/951ء میں ہوئی، وہ اپنی کتاب «مختصر كتاب البلدان» کے حوالے سے مشہور ہیں۔اور اُس نے اس کتاب میں "جدید شاعروں، فصیحوں اور بااثر لوگوں کا بھی تذکرہ کیا۔" [3] [4] .[5]
وفات
ترمیمآپ نے 340ھ میں ہمدان ، ایران میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شاكر خصباك (1979م)۔ كتابات مضيئة في التراث الجغرافي العربي۔ دار السلام۔ ص 28
- ↑ علي عبد الله الدفاع (1409هـ)۔ رواد علم الجغرافيا في الحضارة العربية الإسلامية۔ النادي الأدبي۔ ص 83
- ↑ خليفة، مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي/حاجي (1 جنوری 2017)۔ كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون ويليه إيضاح المكنون ويليه هدية العارفين 1-7 ج6 (عربی میں)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية
- ↑ مجلة الفيصل: العدد 178 (عربی میں)۔ مركز الملك فيصل للبحوث والدراسات الإسلامية۔ 1 نومبر 1991
- ↑ http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=257384 آرکائیو شدہ 2020-03-07 بذریعہ وے بیک مشین