ابن قاص
ابن القاص، ابو عباس، احمد بن ابی احمد طبری شافعی، آپ شافعی عالم ، محدث اور طرطوس کے گورنر تھے اور سنہ 335 میں وہیں تعینات ہوئے۔[1] حافظ ذہبی نے سیر اعلام النبلاء میں ان کے بارے میں کہا: "امام، فقیہ، شافعی شیخ، ابو عباس احمد بن ابی احمد طبری، بغدادی شافعی ابن القاس، آپ ابو عباس بن سریج کے شاگرد تھے ۔اور ابو خلیفہ جمعی وغیرہ نے ان سے روایت کیا ہے۔
محدث | |
---|---|
ابن القاص | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | آمل |
تاریخ وفات | سنہ 946ء |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | آمل |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عباس |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
ذہبی کی رائے | امام الحافظ ، شیخ |
نمایاں شاگرد | ابو خلیفہ جمحی |
پیشہ | متصوف |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم- له شرح حديث أبي عمير
- له كتاب (المفتاح)
- له كتاب (المواقيت)
- أدب القاضي
- التلخيص الذي شرحه أبو عبد الله الخَتَنُ خَتَنُ الإسماعيلي
- شرح مختصر المزني ۔[2]