شمس الدین ذہبی

مشہور عرب محدث اور مؤرخ
(ذہبی سے رجوع مکرر)

امام شمس الدین الذہبی (پیدائش: 5 اکتوبر 1274ء — وفات: 3 فروری 1348ء) ایک مشہور عرب محدث اور مؤرخ تھے۔

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شمس الدین ذہبی
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن عُثمان بن قايماز الذهبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1274ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کفر بطنا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 1348ء (74 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن دقیق العید ،  یوسف بن عبد الرحمن المزی ،  علم الدین البرزالی ،  ابن تیمیہ ،  ابو بکر بن عبد الحکم ،  ابن خراط دوالیبی ،  الدمیاطی ،  ابن سید الناس ،  تقی الدین سبکی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص تاج الدین السبکی ،  ابن کثیر ،  شمس الدین ابن موصلی ،  صلاح الدین صفدی ،  جمال الدین زیلعی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات ،  علم حدیث ،  تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیر اعلام النبلاء ،  تاریخ الاسلام ،  تذکرۃ الحفاظ ،  میزان الاعتدال ،  المغنی فی الضعفاء   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

امام ذہبی کا مکمل نام یوں ہے: حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ذهبی دمشقی ترکمانی شافعی۔امام ذہبی کی پیدائش 3 ربیع الثانی 673ھ مطابق 5 اکتوبر 1274ء و کفربطنا، دمشق میں ہوئی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

شام میں تعلیم حاصل کی اور ساری عمر تصنیف و تالیف میں گزاری۔ بلند پایہ مورخین اور محدثین میں شمار ہوتے ہیں اور متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ دمشق اور قاہرہ میں درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دیے۔

اساتذہ

ترمیم

ابن دقیق العید، یوسف بن عبد الرحمن المزی، علم الدین البرزالی، ابن تیمیہ، ابو بکر بن عبد الحکم

وفات و تدفین

ترمیم

امام ذہبی 3 ذوالقعدۃ 748ھ 1348ء کو انتقال کر گئے دمشق میں دفن ہیں۔

تصانیف

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118889788 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6t43xrt — بنام: Al-Dhahabi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ