ابن لنک (متوفی : 360ھ / 970ء) وہ ایک ادیب، نحوی اور شاعر تھے، بصری النسل تھے۔ ان کا نام ابو حسن محمد بن محمد بن جعفر بصری تھا۔[1] المعروف ابن لنک کے نام سے مشہور تھے۔ آپ بصری النسل تھے اور علم حاصل کرنے کی غرض سے بغداد تشریف لائے۔ آپ کا انتقال 360ھ سے 362ھ کے درمیان ہوا۔

ابن لنک
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 970ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم

آپ کی تصانیف میں شامل ہیں:

  • رسالہ "فضل الورد على النسرين"،
  • اور دیوان الخبز ارزی کا مجموعہ۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمود سالم محمد۔ "ابن لنكك"۔ الموسوعة العربية۔ 4 مارس 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ تشرين 2012 
  2. عبد الحسين الشبستري۔ "ابن لنكك"۔ مشــاهير شــعراء الشيعة / الجزء الرابع۔ مركز آل البيت العالمي للمعلومات۔ 10 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ تشرين 2012