ابن وراق
ابن وراق ایک پاکستانی الاصل سیکولر اور لکھاری ہے۔ جو 1946 میں راجکوٹ میں پیدا ہوا ۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد اس کا خاندان پاکستان ہجرت کر گیا ۔ ابن وراق نے اپنا نام تیسری صدی ہجری کے مشہور ملحد ابو عیسی وراق کی نسبت سے انتخاب کیا۔ ابن وراق امریکا میں مقیم ہے اور اس کا زیادہ تر علمی کام اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی نقد پر مبنی ہے۔پیدائشی مسلمان تھا بعد میں دہریہ Atheist بن گیا۔