ابوالفضل ماموری
ابوالفضل ماموری مغلیہ سلطنت کا مؤرخ تھا۔ ابوالفضل ماموری نے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں تاریخ اورنگزیب، تاریخ ابوالفضل لکھی۔ علاوہ ازیں وہ شاہجہاں نامہ کی تالیف میں بھی شریک رہا تھا۔ [1]