ابو الارامل: حضرت محمدﷺکی کنیت تھی ۔
ارامل ارملہ کی جمع ہے شدید حاجت مند اورمسکین کو کہا جاتا ہے اور مسکینوں کی دیکھ بھال والا ابو الارامل کہلاتا ہے
یہ کنیت رسول اللہ کی تورات میں میں درج ہے اس کی وجہ یہ بیان کی گئی کہ آپ قیامت کو جنت تقسیم فرمائیں گے ۔[1][2]
- ↑ شرف المصطفى،مؤلف: عبد الملك بن محمد بن ابراہيم النيسابوري الخركوشی
- ↑ اسماء النبی مفتی محمدعلیم الدین ،صفحہ 643 مظہر علم لاہور