ابو الحسین آل غازی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس میں قواعد، انشا، ہجے اور املائی غلطیوں کو درست کرنے کی خاصی گنجائش ہے۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) ( |
محمد توصیف رضا بن اقبال احمد کھتری
ترمیممحمد توصیف رضا بن اقبال احمد کھتری
ولادت اور نشأت
ترمیم1400هـ ميں بنگلہ دیش كى چيٹاگنگ ضلع كى لوهاغاڑا ميں انكى ولادت هوئى، ان کے والد محترم بہت ديندار، دين کے مبلغ اور غيرت والے آدمى تهے۔
تعليم|تعليم وتربيت
ترمیماپنے والد محترم کے پاس انكى تعليمى زندگى شروع هوئى، سن 1418هـ ميں بنگلہ دیش كى سب سے بڑى دينى اداره جامعه أهليه هاٹ هزارى، چيٹاگنگ ميں دوره حديث كى اتمام كى، سن 1420هـ ميں ميں جامعه اسلاميه پٹيه چيٹاگنگ كى ما تحت دينى فاونڈيشن نامى ایک اداره ميں علم صحافت وسياست پر تربيت حاصل كى، طالب علمى زمانه ميں وه ايك ضرب مثال كى مستحق با عمل طالب علم تهے .
كارنامه
ترمیمفراغت كى بعد وه ڈهاكه اور چيٹاگنگ كى دو مدرسه ميں دو برس تدريس كى خدمت كى، بعد ميں وه اپنے امت كى دينى تقاضه كو پيش نظر ركهـ كر تاليف وصحافت شروع كى اور اس ميں منہمك هوگى، 1998 سے ليكر آج تک بنگله، عربى، انگريزى اور اردو زبان ميں پاس سو سے زياده مختلف قسم كى مضمون+رساله+كتاب تأليف فرمائى، سن 2003 كى ابتدا سے ليكر 2006 عيسائى كى آخر تقريبًا چار برس تك مختلف عربى ويب سايٹ سے تمام اسلامى علوم كى شعبه پر منشور كيا گيا دس ہزار سے زياده عربى كتاب+رساله+ مضمون اتار كر كے سات سى ڈى كى ايك اليكٹرونك دائره معارف تيار كى، جو تشنگان علوم كى ايك بڑى حاجت پورا كيا، علاوه ازيں انهوں نے 1422 هجرى سے ليكر آج 1432 هجرى تك بنگله، عربى، انگريزى يه تين زبان ميں متعدد ميگزين اور بليٹن تحرير اور اشاعت كى، جن ميں سے اہم كئ يه ہے : النـفيـر (عربى)، العـقيـدة (عربى)، الانصار (بنگله)، امـار ديـن (بنگله)، ميڈيا اوبزبر (بنگله)، إسـلامك سـاينس مونـيتـر (انگريزى)، علاوه ازيں انهوں نے 1422 هجرى سے ليكر 1425 هجرى تك ڈهاكه اور چيٹاگنگ كى كئ كتب خانه كى التجا پر درسى اور غير درسى متعدد كتاب بنگله زبان ميں ترجمه كى، جن ميں سے اہم كئ يه ہے : القراءة الراشدة (مولانا ابو الحسن على ندوى)، القراءة الواضحة (مولانا وحيد الزمان كيرانوى)، تعليم المتعلم (شيخ برهان الدين زرنوجى)، الفقه الميسر (مولانا شفيق الرحمن ندوى)، فتوح الشام (امام ابو عمر واقدى)، التآمر العالمى (شهيد ڈاكٹر عبد الله عزام) .
موجوده حال اور آئنده كا منصوبه
ترمیمآب وه اپنے تأسيس كرده" گلوبال مسلم ميڈيا گروپ" كى تمام ذمه دارى ادا كر رہے ہے، آئنده ميں ڈهاكه ميں ايك عالمى حيثيت كى اداره تعليم بنانے كا منصوبه ہے انكو . برائے مزيد ديكهئے مولانا كي تأسيس كرده "گلوبال مسلم ميڈيا گروپ" كا ويب سائٹ : www.qoranbd.info, ruhama.info