ابو بکرعبد العزیز
شیخ ابو بکرعبد العزیزشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیمابو بکرعبد العزیزکی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے ان کے وصال کے بعد جبال چلے گئے
وفات
ترمیمابو_بکرعبد_العزیز کی وفات جبال میں ہوئی۔ آپ کی وفات کے بعد آپ کے فرزند سید جمال الدین محمد الھتاک نے سلسلہ قادریہ کے بہت سے اہم امور سر انجام دیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور