ابو حاتم احمد بن حمدان الرازی

ابو حاتم احمد بن حمدان الرازی ( فارسی: ابو حاتم احمد بن حمدان الرازی‎ ) نویں صدی کے ایک فارسی اسماعیلی فلسفی تھے، جن کا انتقال 322 ھ (935 عیسوی) میں ہوا۔ [4] [5] وہ رے کے داعی الدعوت ((چیف مشنری) اور وسطی فارس میں اسماعیلی دعوت کے رہنما بھی تھے ۔

ابو حاتم احمد بن حمدان الرازی
(فارسی میں: ابوحاتِم رازی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 9ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 934ء (132–133 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  مبلغ [3]،  الٰہیات دان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

ابو حاتم جدید تہران کے قریب رے میں پیدا ہوئے۔ وہ محمد ابن زکریا الرضی کے ہم عصر تھے اور اس سے بحث و مباحثے میں مشغول رہتے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15770286m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. تاریخ اشاعت: 26 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/c9prl2xw07687q2 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119247313 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  4. Abi Bakr Mohammadi Filii Zachariæ (Razis): Opera philosophica fragmentaque quae supersunt collegit et edidit PAULUS KRAUS. Pars prior. (Universitatis Fouadi I Litterarum Facultatis Publicationum fasc. XXII). Cairo, 1939. p. 291. Editor mentions that this date is mentioned only in كتاب لسان الميزان
  5. Henry Corbin, "The voyage and the messenger: Iran and philosophy", North Atlantic Books, 1998. pg 74: "Virtually all its greatest exponents covering the period from the ninth to the eleventh century C.E. show obvious Iranian affiliation. Examples are Abu Hatim Razi)"