ابو حبہ انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی یہ اوسی بدری ہیں۔

ابو حبہ انصاری
معلومات شخصیت

نام و نسب

ترمیم

واقدی کے بیان کے مطابق آپ کا نام ابو حنہ اور نسب یوں ہے: مالک بن عمرو بن ثابت بن کلفہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف۔بعض اہلِ علم نے آپ کا نام ’’ عامر ‘‘ اور آپ کی کنیت ’’ ابو حنہ‘‘ لکھی ہے۔ آپ سعد بن خیثمہ کے مادری بھائی ہیں ۔ بدری صحابی ہیں ۔ آپ بھی غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر فائز المرام ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 474 حصہ دہم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور