ابو الحسن الربیعی (متوفی 444ھ / 1052ء) آپ ایک مالکی عالم اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔آپ دمشق میں مقیم تھے۔

ابو حسن ربیعی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرتِ ترمیم

وہ علی بن محمد بن صفی بن شجاع الربیعی، ابو الحسن ہیں اور ابن ابی الحول کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کے کاموں میں تصنیف: "فضائل الشام و دمشق" قابل ذکر ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. خير الدين الزركلي (1980)۔ "الرَّبَعي"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 08 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011