ابو حسین سرکار
1895ء - 1969ء
سابق مشرقی پاکستان کے وزیر اعلٰی ( 1958ء ) ۔
تحریک پاکستان کے رہنما۔ برطانوی دور حکومت میں انھیں تحریک پاکستان کے سلسلے میں کئی بار جیل جانا پڑا۔
رکن ایسٹ بنگال لیجسلیٹو اسمبلی 1958ء۔
1959ء میں ایبڈو کے تحت نااہل قرار دئے گئے۔
کرشک سرامک پارٹی کے سربراہ بھی رہے۔