ابو طالوت شامی مجھول حدیث کے راوی اور صغائر تابعین میں سے ایک ہیں۔امام ترمذی نے ان سے روایت کیا ہے۔

ابو طالوت شامی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام أبو طالوت الشامي
کنیت أبو طالوت
لقب الشامي
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مجهول
ذہبی کی رائے لا يُدرى من هو
استاد انس بن مالک   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: معاویہ بن صالح الحضرمی سے روایت کرتے ہیں۔ [1] [2]

جرح و تعدیل ترمیم

حافظ ذہبی رحمہ اللہ علیہ نے کہا: یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ کون ہے؟" مجھول "[1] [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب سانچہ:استشهاد بويكي بيانات
  2. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 33، ص. 434، OCLC:235963978، QID:Q113613903
  3. ابن حجر العسقلاني (1908)، تهذيب التهذيب، حيدر آباد: دائرة المعارف العثمانية، ج. 12، ص. 136، QID:Q116971729