ابو عقیل بلوی
ابو عقیل بلوی غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب عبد الرحمن بن عبد اللہ البلوي ثم الأنصاري الأوسي۔ یہ لوگ بني جحجبى بن ثعلبة بن عمرو بن عوف کے حليف تھے جاہلیت میں ان کا نام عبد العزی تھا رسول اللہ نے ان کا نام عبد الرحمن عدو الأوثان (بتوں کا دشمن) رکھا یہ انصار کے قبیلہ اوس سے غزوہ بدر میں شریک ہوئے یہ وہی صاحب ہیں جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے [1]
ابو عقیل بلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد10صفحہ 584 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور