ابو علی بن کاتب
ابو علی کاتب، (وفات: 346ھ/957ء) ایک صوفی بزرگ اور ولی کامل تھے۔ مصر کے مشائخ زعظام میں سے تھے۔ سلسلہ نقشبندیہ کے صاحب کرامت بزرگ تھے۔ سلسلہ بیعت ابو علی رودباری کے ذریعے جنید بغدادی تک پہنچتا ہے۔
ابو علی بن کاتب | |
---|---|
(عربی میں: أبُو عَليّ الْحسن بن أَحْمد بن الْكَاتِب) | |
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 957ء مصر |
درستی - ترمیم |
آپ نے ابو بکر مصری سے بھی فیض حاصل کیا۔ انوار اصفیاء کے مطابق پتہ چلتا ہے کہ مصر ہی میں وفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 97