ابو عیسیٰ حارثی انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • قبیلہ حارث سے تعلق رکھنے والے مدینہ منورہ کے رہنے والے تھے خلیفہ سوم عثمان غنی ان کی عیادت کرنے کے لیے تشریف لے جاتے انہی کے دور خلافت میں وفات پائی ان کا ذکر بخاری نے بھی کیا [1][2]
ابو عیسی حارثی
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اصحاب بدر،صفحہ 210،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  2. الاستيعاب فی معرفة الاصحاب ،مؤلف:ابو عمر يوسف بن عبد الله بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمری القرطبی، ناشر: دار الجيل، بيروت