الکرمانی (457ھ-543ھ / 1065ء -1149ء ) ایک حنفی فقیہ تھے ۔ جو خراسان میں حنفی مذہب کا سربراہ بنا۔ [1]

ابو فضل کرمانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1065ء (عمر 958–959 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

وہ رکن الدین ابو فضل عبد الرحمن بن محمد بن امیرویہ بن محمد بن ابراہیم کرمانی حنفی ہیں۔ آپ کرمان میں شوال 457ھ میں پیدا ہوئے، وہیں پلے بڑھے اور مرو کے شیوخ سے جا کر علم حاصل کیا اور وہیں ذوالقعدہ کی 20 تاریخ کو 543ھ میں وفات پائی۔[2].[3]

تصانیف

ترمیم

آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:

  • «شرح الجامع الكبير» للشيباني.
  • «الإيضاح في شرح التجريد».
  • «التجريد» في الفقه.
  • جواهر الفتاوى

وفات

ترمیم

آپ نے 20 ذوالقعدہ 543ھ میں مرو میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 3۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 327۔ 08 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. معجم المؤلفين - عمر كحالة - ج 5 - الصفحة 172 آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین
  3. كارل بروكلمان۔ "ركن الدين أبو الفضل عبد الرحمن بن محمد الكرماني"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 26 أكتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ آذار 2013