ابو قثم حضرت محمدﷺکی کنیت تھی
(قثم کے معنی عطا کرنا ہے اسی طرح کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص بھلائی کا مجموعہ ہے اسی معنی میں رسول اللہ کو بھلائیاں بانٹنے کی نسبت سے ابوقثم کہا گیا ہے [1] ابو قثم رسول اللہ کے والد عبد الله بن عبد المطلب کی بھی کنیت ہے کیونکہ قثم آپ کا صفاتی نام بھی ہے[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تلقيح فهوم اھل الأثر لابن الجوزی ص 9
  2. منتهى السؤل على وسائل الوصول إلى شمائل الرسول مؤلف: عبد الله بن سعيد بن محمد عبادي اللّحجی ناشر: دار المنہاج - جدة