ابو منصور عبد الملک بن محمد بن اسماعیل ثعالبی ایک ایرانی مصنف تھا جو نیشاپور، ایران میں پیدا ہوا۔ اس کی نسل تاحال متنازع ہے کہ وہ فارسی تھا یا عرب۔[4] اگرچہ اس نے خود کے نظم اور نثر لکھے، وہ اپنی ادبی اقتباسات (anthologies) اور لطیفوں (epigrams) کے مجموعوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

ابو منصور ثعالبی
(عربی میں: عبد الملك بن مُحمَّد بن إسماعيل الثعالبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 961ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1038ء (76–77 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [2]،  ماہرِ لسانیات ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ ،  علم زبان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں یتیمۃ الدہر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=689 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. "Abu Manşūr Tha'ālibī"۔ Center for the Great Islamic Encyclopedia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2016