ابو منصور ثعالبی
(ابو منصور عبد الملک ثعالبی سے رجوع مکرر)
ابو منصور عبد الملک بن محمد بن اسماعیل ثعالبی ایک ایرانی مصنف تھا جو نیشاپور، ایران میں پیدا ہوا۔ اس کی نسل تاحال متنازع ہے کہ وہ فارسی تھا یا عرب۔[4] اگرچہ اس نے خود کے نظم اور نثر لکھے، وہ اپنی ادبی اقتباسات (anthologies) اور لطیفوں (epigrams) کے مجموعوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
ابو منصور ثعالبی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الملك بن مُحمَّد بن إسماعيل الثعالبي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 961ء [1] نیشاپور |
تاریخ وفات | سنہ 1038ء (76–77 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر [2]، ماہرِ لسانیات ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | جغرافیہ ، علم زبان |
کارہائے نمایاں | یتیمۃ الدہر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=689 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100165g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Abu Manşūr Tha'ālibī"۔ Center for the Great Islamic Encyclopedia۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-15