ابھیل آشا 1968 میں بننے والی بالی ووڈ کی رومانوی فلم ہے جس میں مینا کماری ، نندا ، سنجے خان اور ڈاکٹر کاشیناتھ گنیکر نے کردار نبھائے تھے ۔ اس فلم کی ہدایتکاری امیت بوس نے کی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر جو ایک معمار بھی تھے ، نے مینا کماری کے فلم میں معاوضے کے بدلے میں انھیں ایک بنگلہ تعمیر کر کے دیا تھا۔ [1]

Abhilasha
Poster
ہدایت کارامیت بوس
موسیقیآر ڈی برمن
ملکبھارت
زبانہندی


پلاٹ

ترمیم

ایک فوجی افسر جس کی جلد شادی ہونے والی تھی ، اسے صرف اس وجہ انکار کر دیا جاتا ہے کہ وہ ایک لے پالک تھا۔

کاسٹ

ترمیم

میوزک

ترمیم

اس فلم کی موسیقی آر ڈی برمن نے ترتیب دی تھی اور مجروح سلطان پوری نے نغمات لکھے تھے۔ گانا وادیاں میرا دامن اپنی عمدہ موسیقی کے لیے مشہور ہے [2][3]اور 1969 میں بناکا گیت مالا کے ٹاپ 25 چارٹ میں سرفہرست تھا۔

نغمات کی فہرست :

  1. یاروں ہمارا کیا - مننا ڈے ، بھوپیندرا، ماروتی اور کورس
  2. منے میرے آ ۔ آشا بھوسلے
  3. اک جانب شمع محفل۔محمد رفیع ، منا ڈے
  4. وادیاں میرا دامن (مرد) ۔محمد رفیع
  5. وادیاں میرا دامن (عورت) ۔ لتا منگیشکر
  6. پیار ہوا ہے جب سے ۔ لتا منگیشکر ، کشور کمار

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Meena Kumari Won Three Filmfare Nominations in the Same Year". The Quint (انگریزی میں). Retrieved 2018-05-12.
  2. "Lesser known gems of RD Burman". Zee News (انگریزی میں). 27 جون 2014. Retrieved 2018-05-12.
  3. "Abhilasha (1968)". Dustedoff (امریکی انگریزی میں). 27 مارچ 2016. Retrieved 2018-05-12.

بیرونی روابط

ترمیم