رحمان پیدائش 12 جون 1923ء،ایک بھارتی فلم اداکار تھا جس کا کیریئر 1940ء کی دہائی کے اواخر سے 1970ء کی دہائی کے اواخر تک پھیلا ہوا ہے۔ ہندی فلموں کے اداکار، ان کی مشہور فلموں میں صاحب بی بی اور غلام، پیاسا، وقت، مجبور، آپ کی قسم، آندھی، دل دیا درد لیا، شاہجہاں، تاج محل، میرے محبوب، بھائی بہن، فُل مون، دل نے پھر یاد کیا، جانور، ہیرا پنااور آندھی شامل ہیں۔ ۔[2]

رحمان (بھارتی اداکار)
(انگریزی میں: Rehman)،(ہندی میں: रहमान ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1921(1921-06-23)
لاہور، برطانوی ہند
وفات 5 نومبر 1984(1984-11-05) (عمر  63 سال)[1]
بمبئ (اب ممبئی)
وجہ وفات گلے کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
دیگر نام پہلا نام سید
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1946–1979
وجہ شہرت صاحب بی بی اور غلام (1962)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم