ابھیمنیو رانا (پیدائش 21 ستمبر 1991) ایک ہ بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہماچل پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 21 فروری 2021ء کو ہماچل پردیش کے لیے 2020-21ء وجے ہزارے ٹرافی میں اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2]

ابھیمنیو رانا
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-09-21) 21 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
دہلی، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیآہستہ بائیں بازو آرتھوڈوکس
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
ہماچل پردیش
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن الیون
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 نومبر 2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "Abhimanyu Rana"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. "Elite, Group D, Jaipur, Feb 21 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021