ابہانی لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
ابہانی لمیٹڈ کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں 2013-14 ءسے لسٹ اے کرکٹ کھیلی ہے۔ اس نے 2015-16ء، 2017-18ء اور 2018-19ء میں ٹائٹل جیتا ہے۔ ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں، اس نے 2021ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ بھی جیتی۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | موسادک حسین |
غیر ملکی کھلاڑی | نجیب اللہ زدران |
غیر ملکی کھلاڑی | ہنوما وہاری |
غیر ملکی کھلاڑی | دنن جیا ڈی سلوا |
تاریخ | |
ٹائٹل جیتے | 3 |