ابینو باشی ٹرمنل بلڈنگ
ابینو باشی ٹرمنل بلڈنگ (انگریزی: Abenobashi Terminal Building) جاپان کے شہر اوساکا میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 59 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 300 میٹر (984 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2014 میں مکمل ہوئی۔
ابینو باشی ٹرمنل بلڈنگ | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | جاپان |
تکمیل | 2014 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|