ایشیا کی فلک بوس عمارتوں کی فہرست
(ایشیاکی فلک بوس عمارتوں کی فہرست سے رجوع مکرر)
ذیل میں ایشیا کی فلک بوس عمارتوں کی فہرست درج ہے۔ براعظم ایشیا (اور دنیا) کی بلند ترین عمارت دبئی میں واقع برج خلیفہ ہے جو 828 میٹر (2,717 فٹ) اونچی ہے۔ اس عمارت کا افتتاح 4 جنوری 2010ء میں ہوا۔ نیز دنیا کی پچاس فلک بوس عمارتوں میں تقریباً تین چوتھائی عمارتیں ایشیا میں واقع ہیں۔ ایشیا میں ان عمارتوں کی تعمیر یعنی سنہ 1997ء سے قبل اکثر فلک بوس عمارتیں شمالی امریکا میں بنائی جاتی تھیں۔ چین نے گذشتہ بیس سالوں میں پندرہ فلک بوس اور بلند ترین عمارتیں تعمیر کی ہیں۔ نیز متحدہ عرب امارات نے بھی گذشتہ بیس سالوں میں متعدد فلک بوس عمارتیں تعمیر کی ہیں، جن میں سے ایک برج خلیفہ ہے۔
فہرست
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایشیا کی فلک بوس عمارتوں کی فہرست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Emporis, international database and gallery of buildings
- Structurae, international database and gallery of structures
- World's Tallest Skyscrapersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbs.keyhole.com (Error: unknown archive URL), placemarks of skyscrapers for گوگل دنیا
- The World's Tallest buildingsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ homepages.ipact.nl (Error: unknown archive URL) list, including u/c and planned buildings, plus historical lists by decade