ابینو ہاروکاس
ابینو ہاروکاس (انگریزی: Abeno Harukas) جاپان کے شہر اوساکا میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 60 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 300 میٹر (984 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2014 میں مکمل ہوئی۔
ابینو ہاروکاس | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | جاپان |
تکمیل | 2014 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ابینو ہاروکاس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |